چاند رات کو ملتانی مٹی لگانے کے فوائد جو کوئی نہیں بتاتا۔ ایسا ماسک جس کے اتارتے ہی آپ حیران ہو جا ئیں گے۔


اس تحریر مںد ہم ملتانی مٹی کی مدد سے اپنے چہرے کو گورا کرنے کی ریڈ تی شئرل کررہے ہں ۔جس کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کا رنگ صاف کرسکتے ہں اس کے علاوہ جو ہمارے چہرے پر بلک ہڈرز وائٹی ہڈتز پڑجاتے ہںر جو نشان چھوڑ جاتے ہں ہم باآسانی ملتانی مٹی کے ماسک سے وہ نشان ختم کرسکتے ہںش ۔آپ کو چاہئے ملتانی مٹی پسی ہوئی۔یہ آپ کو کسی بھی سٹور سے باآسانی مل جائے گی۔ایک چمچ ملتانی مٹی کو باؤل مںپ ڈالئے۔اس کے بعد آپ کو چاہئے ایلوویرا جل آپ خالص بھی استعمال کرسکتے ہںک ۔ایک چمچ ایلوویرا جلل اس مں شامل کجئےر۔

ایک چمچ شہد شامل کجئے ۔اب اسے اچھی طرح سے مکس کرلجئےئ تا کہ ایک ماسک تا ر ہوجائے اگر زیادہ تھک ہوتو اس کے اندر آدھا چمچ عرق گلاب یا دودھ بھی شامل کرسکتے ہں ۔اور اچھی طرح مکس کجئے کہ یہ باآسانی آپ کے چہرے پر اپلائی ہوسکے ۔لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اچھی طرح اپنا چہرہ واش کر لنا ہے اس کے بعد اسے چہرے پر اپلائی کر لجئےہ ۔تقریبا 10 سے 20 منٹ اس کو چہرے پر لگارہنے دیجئے جب یہ خشک ہوجائے تو تھوڑا سا پانی اپنے چہرے پر ڈال کر 5 منٹ تک کلنزرنگ کجئے اور پھر اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لجئےے اس کے بعد اپنے چہرے پر کچھ بھی اپلائی نہ کریں۔اس کے استعمال کو اپنا معمول بنالجئے ۔ اس کے ساتھ گرمورں مں جو ہماری سکن خراب ہوجاتی ہے وہ بھی نہںے ہوگی۔اس کے علاوہ جو بلکل ہڈہز اور وائٹو ہڈسز کا مسئلہ ہے وہ بھی نہں ہوگا۔ملتانی مٹی کے بہت سے فائدے ہںو چہرے پر لگانے سے جلد صاف ہو جاتی ہے داغ دھبے اور کلہ مہاسے صاف ہو جاتے ہںٹ جلد کے علاوہ اسے سر کے بال صاف کرنے کے لئے بھی استعمال کا جا سکتا ہے

لکنا اسے شمپو کی حثتو کے طور پر استعمال کرنا مناسب نہں۔ اگر بالوں مںک چکنائی آ جائے تو ملتانی مٹی مںہ عرق گلاب اور لمویں کا رس ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور پھر بالوں مںی لگا کر اچھی طرح کنگھی کریں اور پھر 15 منٹ بعد سر دھو لںس چکنی جلد کے لےا مٹی مںس عرق گلاب ملا لں اس کے علاوہ لمویں کا رس شہد اور بادام کا تلں اور دودھ بھی ملا سکتے ہںل اس سے بھی بہت اچھے اثرات پڑتے ہںی خشک جلد کے لئے اس مں ناریل یا زیتون کا تلن ملانا ضروری ہے۔ایک چمچ ملتانی مٹی مں ایک چمچ ایلوویرا جل ایک چمچ لمواں کا رس عرق گلاب یا دودھ مکس کرکے ماسک بنا لں چہرے پر لگانے سے پہلے اچھی طرح چہرہ دھو لںس پھر یہ ماسک لگا لںر 15 منٹ بعد پانی سے اچھی طرح منہ دھو لںو ہفتے مںے دو مرتبہ یہ عمل کریں۔ملتانی مٹی عرصہ دراز سے خواتن کے استعمال مںن ہے جسے وہ صدیوں سے اپنی فطری خواہش یینہ خوبصورت اور جاذب نظر بننے کے لئے مختلف طریقوں سے استعمال کررہی ہں ۔ ملتانی مٹی تقریباً ہر قسم کے فشلل ماسک کی اساس ہے جس مںر دوسری اشاخء مختلف مقداروں مں شامل کرکے ایک اچھا، موزوں اورقدرتی ماسک تالر کا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button