ٹماٹر پر یہ چیز لگائیں یہ آپ جسم پر جہاں ملیں گے وہی جگہ گوری ہونا شروع ہوجائے گی۔


اس تحریر میں چہرے کی رنگت نکھارنے کی ایک ایسی زبر دست ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے جس کے بارے میں آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا کچے دودھ سے بنی کریم ٹماٹر کے ملاپ سے آپ کے چہرے کا کالا پن ختم کرے گی آپ کی سکن نرش ہوگی اس کی بہتر نشونما ہوگی یہ سکن وائٹننگ ریمیڈی خاص ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنا رنگ قدرتی طریقے سے گورا کرنا چاہتے ہیں اس ریمیڈی سے آپ کو نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی پہنچے گا یہ آپ کی جلد پر موجود چھائیوں اور داغ دھبوں کا بھی صفایا کرے گی اور آپ کے چہرے کو بنائے گی مکمل طور پر شفاف اور گورا ۔

اس سکن وائٹننگ ریمیڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک چھوٹا سا لال ٹماٹر لیجئے اور اسے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے۔ٹماٹر فوری طور پر رنگت نکھارتا ہے اس میں وائٹامن سی کی بہتات ہوتی ہے یہ دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کا بھی بہت بہترین علاج ہے خاص طور پر گرمیوں میں اگر اس کا استعمال کیاجائے تو رنگ بہت صاف شفاف ہوجاتا ہے ۔اب بنائیں گے کچے دودھ سے بنی ایک خاص سکن وائٹننگ کریم اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک شیشے کی صاف پیالی لیجئے اس میں کچا دودھ ڈالئے ۔دودھ خالص ہونا چاہئے ڈبے کے دودھ سے اجتناب کیجئے۔

کچے دودھ کے دو چمچ پیالی میں شامل کیجئے کچادودھ ایک زبر دست سکن وائٹننگ اینڈ کلینزنگ انگریڈینٹ ہے یہ آپ کی جلد کی گہرائی سے صفائی کر کے اسے چمکدار اور گوری گوری بنائے گا اب اس میں خالص عرق گلاب کا ایک بڑا چمچ شامل کیجئے۔ عرق گلاب سے آپ کی جلد کے تمام مسائل حل ہوں گے یہ آپ کی جلد پر موجود تمام میل کچیل کا صفایا کرے گا اس کو استعمال کرنے سے آپ کا چہرہ صاف شفاف اور گورا ہوجائے گا۔آزمائی شرط ہے۔اب اس میں ایک چمچ کھیرے کا رس شامل کیجئے کھیرے کو چھیل کر جوسر میں ڈال کر اس کا جوس نکا ل لیجئے یا پھر کھیرے کو کدو کش کر کے جھلنی کی مدد سے چھان لیجئے

جو طریقہ آپ کو آسان لگے اختیار کیجئے۔کھیرا سکن کی خوبصورتی کے لئے بے حد مفید قدرتی انگریڈینٹ ہے اس کے استعمال سے آپ کی جلد فریش ہوگی یہ اوپن پورز کا بھی بہت بہترین علاج ہے ۔اب اس میں لیموں کا فریش رس ایک چمچ شامل کیجئے لیموں کے استعمال سے آپ کی جلد جوان اور گوری ہوگی یہ آپ کے چہرے سے ایکنی پمپلز کے نشانات کا صفایا کرے گا۔ چونکہ اس میں تیزابیت موجود ہوتی ہے اس لئے یہ آپ کے کالے رنگ کو کاٹ کر گورا بنائے گا اور اب آپ چمچ کی مدد سے تمام اجزاء اچھی طرح مکس کیجئے اور پندرہ منٹ کے لئے اس پیالی کوڈھانپ کر ایک جگہ رکھ دیجئے۔

پندرہ منٹ کے بعد دودھ ہلکا گاڑھا ہوجائے گا ۔اب اس کچے دودھ کو چھلنی کی مدد سے چھان کر کریم نکال لیجئے۔کچے دودھ کی زبردست خوبصورتی کا خزانہ سکن وائٹننگ کریم تیار ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنا چہرہ اور گردن پہلے کسی اچھے بیوٹی سوپ سے دھو کر خشک کر لیجئے اس کے بعد یہ کریم مساج کرتے ہوئے چہرہ و گردن پر لگائیے اس کے بعد ٹماٹر کا وہ ٹکڑا جو ہم نے کا ٹ کر رکھا ہوا تھا اس کو اس کریم میں ڈپ کیجئے

اور اپنی سکن پر اچھی طرح مساج کیجئےپانچ منٹ تک مساج کرتے رہئے اور پندرہ منٹ تک اپنی سکن کو کھلا چھوڑدیجئے اور پھر سادہ پانی سے واش کر لیجئے لیکن صابن کا استعمال نہیں کرنا آپ کا چہرہ فوری طور پر چمکدار اور گورا چٹا ہوجائے گا گوری رنگت اور خوبصورت چہرے کے خواہشمند مردو عورت لڑکے و لڑکیا ں اس ریمیڈی کو ہفتے میں 2 بار ضرور استعمال کیا کریں آپ کی جلد بالکل نکھر جائے گی اور داغ دھبوں کا بھی صفایا ہوگا۔شکریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button