اس آیت کو صرف ایک مرتبہ پڑھنےسے

جو لو گ چاہتے ہیں کہ ان کے ہاں جڑواں اولاد ہو۔ جن کے گھر بیٹے یا بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ہاں جڑواں پچے پیدا ہوں۔ تو یہ ان کے لیے بہت ہی پاورفل اور مجرب وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے بھی ہے۔ جن کے گھروں میں اولاد نہیں ہے۔ جو اولاد نرینہ جیس عظیم نعمت سے محروم ہیں۔ وہ یہ عمل ضرور کریں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی گود ضرور بھریں گے۔

یہ سورت الکوثر کا عمل ہے۔ جو کہ آپ کے لیے ضرور فائدہ مند ہوگا۔ اگر آپ اس عمل کو کریں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور جڑواں اولاد عطا فرمائیں گے۔ یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے۔ جس نے بھی کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے اپنے خزانے سے جڑواں بچے عطا کیے ہیں۔ انشاءاللہ! یہ عمل کرنے کےبعد اللہ تعالیٰ سے نیک جڑواں بچوں کی خواہش کریں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ پا ک آپ کو ضرور اولاد سے نوازیں گے۔

آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ مسلسل گیارہ دن تک ” سورت الکوثر” کا وظیفہ کرناہے۔ سورت الکوثر کا عمل ہے جو کہ آپ کو تیسویں پارے میں مل جائےگی۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ پہلےآپ نے دو بادام لینے ہیں۔ دو بادام لینے کےبعد تین سو مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ آ پ نے سورت الکوثر تین سو مرتبہ ان باداموں پر پڑھنی ہے۔ آپ نے یہ یادرکھنا ہے کہ آپ نے یہ وظیفہ عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے۔

آپ نے عشاء کی نماز کے بعد دو بادام لینے ہیں۔ ان کو ہاتھ میں پکڑ کر اول ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ درود شریف پڑھنے کے بعد تین سو مرتبہ ” سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ جو قرآن پاک کی 30ویں پارے میں ہے۔ اور آخر میں پھر آپ نے ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ یہ سب باداموں پر پڑ ھ لیں گے ۔ تو ایک بادام بیوی کھائے گا۔ اور ایک بادام شوہر کھائےگا۔ دونوں نے بادام کھانے کےبعد رات مٰں قربت کرنی ہے۔

آپ نے یہ عمل گیارہ دن مسلسل کرنا ہے۔ اگر عورت یہ عمل کرسکتی ہے۔ ورنہ مرد بھی یہ عمل کرسکتا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے مسلسل گیارہ دن کرنا ہے۔ اس وظیفے کے متعلق کچھ ہدا یات بھی ہیں۔ وہ بھی سن لین۔ آپ نے باوضو ہو کر عشاء کی نماز پڑھنی ہے یعنی عشاء کی نماز پڑھنے کے فوراً آپ نے دو باداموں پر اول تو آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے

اور تین سو مرتبہ ” سورت الکو ثر” اور پھر آخر میں آپ نے درود پاک پڑھ کر دو باداموں میں سے ایک بیوی کھائے گی اور ایک مرد کھائےگا۔ اور رات میں قربت کر لینی ہے۔ آپ نے گیارہ دن تک مسلسل دو باداموں پر دم کرکے کھانا ہے۔

یعن عشاء کی نماز کے بعد آپ نے دو بادام روز لینے ہیں۔ اور اسی طریقے سے دم کرکے کھا لینا ہے۔ا ور رات میں قربت کرلین ہے۔ اگر بیوی چاہے کہ دم کرستکتی ہے۔ اسک علا وہ آپ نے پانچ وقت کی نمازوں کی پابندی کرنی ہے۔ یعنی پانچ وقت کی نماز آپ نے لازمی ادا کرنی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ہر نماز کے بعد آپ نے اللہ پاک سے دعا بھی کرنی ہے۔ اور جب بھی آپ کو وقت ملے آپ نے اٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے آپ نے سورت الکوثر کی تلاوت کرنی ہے۔ یہ عمل کرتے ہوئے کسی سے بات نہیں کرنی ۔آج کا ہمارا یہ وظیفہ کرنے کےبعد انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور جڑواں اولاد عطا فرمائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button